اداریہ کالم

بیرونی سرمایہ کاری کی راہیں ہموار ہونے لگیں

پاکستان ایک عرصہ سے سعودی سرمایہ کاری کا خواہاں ہے۔پاکستان اور سعودی عرب کے مابین مضبوط تجارتی، دفاعی اور ثقافتی تعلقات ہیں۔ سعودی عرب میں ستائیس لاکھ سے زائد پاکستانی تارکین وطن رہتے ہیں اور یہ پاکستان کے لیے ترسیلات زر کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ سعودی عرب اکثر پاکستان کی مالی مدد کرتا […]

Read More
کالم

شہباز ن کے نہیں ان کے PMہیں

یار لوگ مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کےلئے تین ارب کا جرمن ہیلی کاپٹر خریدنے کی باتیں کرتے رہ گئے مگر سیدہ عظمیٰ زاہد بخاری بتلاتی ہیں کہ میم مریم نواز تو اس قدر کنجوس اور سیدھی سادی خاتون ہیں کہ وہ تو سوٹ بھی پانچ سو روپے یا پھر زیادہ سے زیادہ آٹھ سو روپے […]

Read More
کالم

اندھیری رات کے آنسو

معاشرے میں پھیلے بیگاڑ، خرابیوں اور مسائل کے حل کیلئے ہم انفرادی طور پر کچھ نہیں کرسکتے، لیکن ہم کم از کم اپنی اصلاح کرسکتے ہیں، اپنی خرابیوں کو ٹھیک کرسکتے ہیں ، اپنی زندگی کو شریعت کے مطابق ڈھالتے ہوئے ، ریاستی قوانین کا احترام کرتے ہوئے ،اپنی شخصیت کو بہترین اخلاق کا نمونہ […]

Read More
کالم

برطانیہ میں اردوصحافت کا پلیٹ فارم

برطانیہ میں پاکستانی میڈیا کے کردار پر روشنی ڈالیں تو پتہ چلتا ہے کہ یہاں اس پیشے سے جڑے ہوئے صحافی لوہے کے چنے چبانے کے مترادف کمیونٹی کی خدمت کےلئے کام کررہے ہیں مقامی یا قومی سطح کے الیکشن ہوں یا یہاں کے بدلتے ہوئے حالات کے بارے میں کمیونٹی کو باخبر رکھنا ہو […]

Read More
کالم

بھارت میں مسلم خواتین کیساتھ امتیازی سلوک

بھارت میںمسلمان خواتین کے ساتھ بڑھتے ہوئے نفرت انگیز واقعات سامنے آرہے ہیں۔ دلی میں برقعہ پہنی مسلم خواتین کو کیفے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ نفرت انگیز جرائم کے باعث حجاب پہننے والی خواتین و طالبات کو بھارت میں اکثر ہراساں کیا جاتا ہے اور ایسے واقعات کو مودی کی سرکردگی میں […]

Read More
کالم

تحریک آزادی فلسطین

مسجد اقصیٰ قبلہ اوّل اور نبیوں کے وطن فلسطین کی آزادی کی جد وجہد میں شریک حماس تحریک مزاحمت کی دوسری شخصیات کے ساتھ ساتھ نمائیں تین حضرات، اسماعیل ہنیہ، شیخ احمد یاسین اور ابو عبیدہ کی قربانیاں یاد رکھنے کے قابل ہیں۔ عید الفطر کے روز فلسطین کے سابق وزیر اعظم،حماس تحریک کے سربراہ […]

Read More
اداریہ کالم

پاک سعودی تعلقات۔۔نئے دورکاآغاز

وزیراعظم پاکستان جناب محمدشہبازشریف کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے ثمرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں اس حوالے سے سعودی عرب کاایک اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچا ہے جو پاکستان کے مختلف شعبوں میں بتیس ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کرے گا۔موجودہ حکومت کی ہمیشہ خواہش رہی ہے کہ پاکستان میں امداد کی وجہ […]

Read More
کالم

پاک سعودیہ اقتصادی تعلقات کا فروغ

سعودی عرب کے اعلیٰ سطح وفد کا دورہ پاکستان دونوں جہاں ایک طرف دونوں ملکوں کےبڑھتے ہوئے تاریخی تعلقات کا ثبوت ہے وہی اس سچائی پر بھی مہرتصدیق ثبت کرچکا کہ دونوں برادر اسلامی ممالک تیزی سے تبدیل ہونے علاقائی اور عالمی منظر نامہ میں ایک دوسرے کے ہم قدم ہیں ، سعودی وزیر خارجہ […]

Read More
کالم

ملکہ ہانس اور وارث شاہ

ہمارے دوسرے محکموں کی طرح اوقاف اور آثار قدیمہ کا بھی برا ہی حال ہے جو اپنا کام کرنا تو دور کی بات اسکی طرف آنکھ بھر کر دیکھتے بھی نہیں ہے جس کام کے لیے یہ محکمے بنے ہوئے ہیں ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے اسکی مخالف سمت میں کام کرنا شروع کررکھا […]

Read More
کالم

غزہ !ایران حملہ عالمی جنگ کا خطرہ

ایران نے دمشق میں اپنے سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کے جواب میں جدید اسلحے ڈرونز کروز میزالوں سے حملہ کیا سی این این اور ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اسرایل پر ہزاروں ڈرونز داغے اردن امریکہ اور برطانیہ نے دعویٰ کیا کہ ڈرونز کو ناکارہ کر دیا گیا لیکن ایران کے مطابق […]

Read More
güvenilir kumar siteleri