
لاہور ٹی ہاو ¿س کا نام سن رکھا تھا، تاہم گوجر خان کے سرسید ‘پیارے دوست حکیم عبدالروف کیانی کی کوششوں سے میرے گاو ¿ں بھائی خان کے قریب جی ٹی روڈ پر قائم گوجرخان ٹی ہاو ¿س کو دیکھ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا نواں اجلاس نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے زیرِ صدارت ہوا۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نگران وفاقی وزرا، صوبائی وزرا اعلی اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت
ایک طرف بھارت یوم جمہوریہ منا رہا ہے تو دوسری طرف بھارتی تاریخی بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر اور 77سال سے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا کررکھی ہے بے گناہ اور معصوم کشمیریوں کے خون سے کیسے کیسے
بھارت اولین دن سے پاکستان کے خلاف کام کر رہا ہے،اس پہ اب کوئی ٹھوس دلائل دینے کی ضرورت بھی نہیں کیوںکہ بھارت پاکستان کے خلاف وہ کچھ کر چکا ہے کہ دنیا جانتی ہے،اس کی یہ حرکتیںقیام پاکستان سے
مودی نے بر سر اقتدار آنے کے بعد ہندوستان کے نام نہاد جمہوری اور سیکولر ملک کے تشخص کو تباہ کر دیا۔ مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو ختم کیا اور اس مقبوضہ وادی میں وحشیانہ فوجی
جب 1947 میں پاکستان معرض وجود میں آیا تو ایران پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کو تسلیم کیا۔ 1965 اور 1971 کی جنگوں کے دوران ایران نے ہمارا مکمل ساتھ دیا۔ پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے ایران نے ہماری
پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے حوالے سے اہم پیش رفت یہ سامنے آئی ہے کہ وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی دعوت پر ایران کے وزیر خارجہ پیر29جنوری پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ
دنےا تےزی سے اےک بڑی جنگ کی طرف بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ہمیں ےاد رکھنا چاہےے کہ جنگ عظےم اول، دوئم میں لاکھوں افراد کی زندگےاںچلی گئی تھےں۔جنگ عظےم اول میں اےک کروڑ 80 لاکھ افراد لقمہ اجل بنے۔
میں سوچ رہا تھا کہ بہت ساری چیزیں / روایات ہیں جو شعوری یا غیر شعوری طور پر ہمارے معاشرے میں نہ صرف رائج ہو گئیں بلکہ ہماری زندگی کا حصہ بن گئیں، مغربی معاشرے میں یا دوسرے معاشروں میں
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کافرہ ہندہ کے ہاتھوں شہادت اورعرصہ دراز کے بعد جنگ خندق کی فتح کے بعد قیدیوں میں جب قاتلہ ہندہ کودربار حضور پاکﷺ میں پیش کیا گیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ