گوجرخان ٹی ہاوس
لاہور ٹی ہاو ¿س کا نام سن رکھا تھا، تاہم گوجر خان کے سرسید ‘پیارے دوست حکیم عبدالروف کیانی کی کوششوں سے میرے گاو ¿ں بھائی خان کے قریب جی ٹی روڈ پر قائم گوجرخان ٹی ہاو ¿س کو دیکھ کر ساری حسرتیں پوری ہوگئیں ۔ یہ سچ ہے زندگی میںجو مثبت سوچ رکھتے ہیں […]
ایس آئی ایف سی کااہم اجلاس
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا نواں اجلاس نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے زیرِ صدارت ہوا۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نگران وفاقی وزرا، صوبائی وزرا اعلی اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی، اجلاس میں مختلف وزارتوں نے سرمایہ کاری، جاری منصوبوں، پالیسی اقدامات سے آگاہ کیا۔اجلاس […]
بھارتی یوم درندگی
ایک طرف بھارت یوم جمہوریہ منا رہا ہے تو دوسری طرف بھارتی تاریخی بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر اور 77سال سے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا کررکھی ہے بے گناہ اور معصوم کشمیریوں کے خون سے کیسے کیسے ہولی کھیلی گئی اس پر لکھنے سے پہلے بھارت میں مسلمانوں سمیت کوئی بھی مودی […]
بنگلہ دیش میں بھارت کی زور پکڑتی پاکستان مخالف مہم
بھارت اولین دن سے پاکستان کے خلاف کام کر رہا ہے،اس پہ اب کوئی ٹھوس دلائل دینے کی ضرورت بھی نہیں کیوںکہ بھارت پاکستان کے خلاف وہ کچھ کر چکا ہے کہ دنیا جانتی ہے،اس کی یہ حرکتیںقیام پاکستان سے جاری ہیں۔ پاکستان کو نت نئے مسائل میں الجھانے میں مصروف بھارت نے اب اپنی […]
مودی نے ہندوستان کا سیکولر تشخص تباہ کر دیا
مودی نے بر سر اقتدار آنے کے بعد ہندوستان کے نام نہاد جمہوری اور سیکولر ملک کے تشخص کو تباہ کر دیا۔ مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو ختم کیا اور اس مقبوضہ وادی میں وحشیانہ فوجی مظالم میں شدت پیدا کی جو پہلے ہی تین دہائیوں سے غاصب بھارتی فوج کے […]
پاک ایران تنازع! کامیاب سفارتکاری
جب 1947 میں پاکستان معرض وجود میں آیا تو ایران پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کو تسلیم کیا۔ 1965 اور 1971 کی جنگوں کے دوران ایران نے ہمارا مکمل ساتھ دیا۔ پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے ایران نے ہماری حمایت کی۔ ایران اور پاکستان کا ہزار میل طویل بارڈر ہیے جس پر 2013 تک […]
پاک ایران تعلقات کی بحالی کی طرف اہم پیشرفت
پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے حوالے سے اہم پیش رفت یہ سامنے آئی ہے کہ وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی دعوت پر ایران کے وزیر خارجہ پیر29جنوری پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری پاکستان اور ایران کے مشترکہ پریس بیان میں کہا گیا ہے […]
امن کےلئے کردار ادا کرےں
دنےا تےزی سے اےک بڑی جنگ کی طرف بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ہمیں ےاد رکھنا چاہےے کہ جنگ عظےم اول، دوئم میں لاکھوں افراد کی زندگےاںچلی گئی تھےں۔جنگ عظےم اول میں اےک کروڑ 80 لاکھ افراد لقمہ اجل بنے۔ اےک کروڑ 10 لاکھ فوجی جبکہ 60لاکھ عام شہری جنگ کے نذر ہوگئے تھے۔ اسی […]
مغربی روایات کے پجاری
میں سوچ رہا تھا کہ بہت ساری چیزیں / روایات ہیں جو شعوری یا غیر شعوری طور پر ہمارے معاشرے میں نہ صرف رائج ہو گئیں بلکہ ہماری زندگی کا حصہ بن گئیں، مغربی معاشرے میں یا دوسرے معاشروں میں تقریبا ہماری ایک جیسی روایات اور اعمال ہیں مثلا مرنا تو سب نے ہے چاہے […]
وزیراعظم کی طرف سے قابل رشک اقدام
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کافرہ ہندہ کے ہاتھوں شہادت اورعرصہ دراز کے بعد جنگ خندق کی فتح کے بعد قیدیوں میں جب قاتلہ ہندہ کودربار حضور پاکﷺ میں پیش کیا گیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا چہرہ مبارک غصے سے سرخ ہو گیا اور فرمایا کہ ہندہ مجھے […]