آسام میں مدارس پر پابندی کا فیصلہ
آسام کے وزیر اعلیٰ نے کہا ”نئے بھارت کو اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی ضرورت ہے، آسام میں 600 مدرسوں کو پہلے ہی بند کیا جا چکا ہے، بقیہ کو بھی جلد ہی بند کر دیا جائے گا“۔ماضی میں بھی ہیمنت بسوا سرما نے اکثر مدارس کی تعداد کم کرنے یا وہاں دی جانے والی […]
عمران خان عدالتوں کاسامناکرے
ملکی معیشت کو بہتربنانے کے لئے حکومت سرتوڑکوششیں کررہی ہے جس میں اسے کسی حد تک کامیابی بھی نصیب ہوئی ہے اور ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے لئے ایک خصوصی پیکج کابھی اعلا ن کیاگیا ہے جس کے تحت کم آمدنی رکھنے والے غریب افراد کو مفت آٹے کی فراہمی کے علاوہ […]
نانی کمیٹیاں والی
میں ایسے شرپسند لوگوں کے خلاف قانون سازی کرنا چاہتا ہوں ،جو دوسروں کو ہر لحظہ ان کی عمر کا احساس دلاتے رہتے ہیں۔شرلی بے بنیاد بھی ایسے ہی لوگوں میں شامل ہے ۔ہزار بار سمجھا چکا ہوں ،تربیت کرنے کی کوشش کر چکا ہوں ، دم بھی کروا کر دیکھ لیا ہے ،لیکن اس […]
اصل کامیابی
اس میں شک نہیں کہ اطمینانِ قلب تو صرف اللہ کی یاد سے ہوتا ہے۔ پھر بھی علماءاکرام قرآن و حدیث کی روشنی میں اپنے اپنے طور پر اطمینانِ قلب کی تشریح کرتے رہتے ہیں ۔ جناب حکیم مشتاق احمد اصلاحی صا حب کی کتاب”اطمینان قلب“ کا مطالعہ قارئین کی نذر کر رہا ہو ں […]
ستم ظریفی
کسی ملک کی تباہی کی وجہ اس کا جہاں غریب اور کمزور ہونا ہوتاہے وہیںیہ بھی یہ ہوتاہے کہ وہ ملک بااثر ،ترقی یافتہ اور سپرپاورز ممالک جیسی حامل قوتوں کے مسلسل زیراثر ہوتاہے جنہوں نے عالمی سیاست اور معیشت پر اپنا مکمل غلبہ اور کنٹرول رکھنے کی خاطر وہاں پرانے نو آبادیاتی نظام کی […]
قاسم سلیمانی کی شہادت
2023ءکا جنوری کا مہینہ ہے اورسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھی ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کے قتل کی تیسری برسی ہے۔ان کو ایک امریکی ڈرون کے ذریعے شہید کر دیا گیا تھا۔ایک زمانہ تھا کہ دنیا میں جنگل کا قانون تھا۔ان […]