چینی اور پاکستانی ٹیکنالوجی کی برتری
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان حالیہ جنگ نے ایرو اسپیس انڈسٹری میں ٹیکنالوجی اور تربیت کی برتری کو اجاگر کیا ہے۔ پاکستان اور چین کا تعاون ایک طاقت ثابت ہوا ہے کیونکہ ان کے JF-17 اور J-10C جنگی طیاروں نے لڑائی میں فرانس کے تیار کردہ رافیل طیاروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس فتح نے […]
ڈینگی خطرناک بیماری
پنجاب میں ڈینگی نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے اور یہ ایسی بیماری ہے جس میںانسان کو تیز بخار ہونا شروع ہوجاتا ہے رواں سال ڈینگی کے 660 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا ہے […]
شمس تبریز۔۔۔!
شمس تبریز ملتان پہنچے توحضرت بہاﺅ الدین زکریا ملتانیؒ نے ان کی خدمت میں دودھ کا پیالہ بھیجا تو آپ ؒنے بڑے احترام سے پیالہ لیا اور اس میں گلاب کا پھول ڈال کرحضرت بہاﺅ الدین زکریا ملتانیؒ کے خادم کو واپس کردیا۔ بعض اہل تصوف کے مطابق حضرت بہاﺅ الدین زکریا ملتانیؒ کے دودھ […]
فوج میں بڑی تعیناتیوں کا مرحلہ طے
بالآخر ملک کی دو بڑے اہم عہدوں پر تعیناتیوںکا مرحلہ بخیر وخوبی سرانجام پاگیا ، تعیناتیوں کے ان معاملات پر گزشتہ دو مہینوں سے کافی لے دے ہورہی تھی اور ملکی ایک بڑی سیاسی جماعت اس تعیناتی کو متنازعہ بنانے پر تلی ہوئی تھی مگر اللہ کی فضل و کرم سے اس معاملے کو بخیر […]