وزیراعظم کاپھراین آراونہ دینے کاعزم
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب ساءٹ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ لٹیرے جو چاہیں حربہ استعمال کریں ، این آر او نہیں ملے گا اپوزیشن جلسے جلوس کرکے وقت پیسہ اور اپنی محنت ضائع کررہی ہے انہیں شہریوں کی صحت وسلامتی کی رتی بھر بھی پرواہ…