اداریہ کالم

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے

وفاقی کابینہ نے گزشتہ روز اپنے ایک اجلاس میں رمضان المبارک کے حوالے سے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کواعتدال پررکھنے کے حوالے سے ہنگامی نوعیت کے فیصلے کئے ہیں چونکہ اس وقت مہنگائی اپنے پورے جوبن پر ہے اورایک عام آدمی کے لئے دووقت کی روٹی کمانا مشکل ہوگیا ہے ۔ان حالات میں رمضان المبارک […]

Read More
کالم

سنجیدگی سے غورکرناہوگا

ہمارا موجودہ سسٹم اتنا بوسیدہ،اپاہج اورمفلوج ہوچکاہے کہ کسی کو بروقت انصاف بھی فراہم نہیں کرسکتا۔ٹھیک وقت پر کسی کے کام بھی نہیں آ سکتا۔کسی مظلوم ،محروم ، فریادکناں کی فوری دل جوئی بھی نہیں کرسکتا ۔ اُس کو حاصل حقوق اُس کے گھر کی دہلیزپر مناسب وقت میں نہیں پہنچا سکتا ۔ مرحومین ،متاثرین […]

Read More
کالم

مہنگائی کا طوفان !

نفع، تنخواہ، اجرت وہی مگر اخراجات میں تین گنا اضافہ ہوچکاہے۔ مہنگائی نے پاکستانیوں کے چہروں سے مسکراہٹ چھین لی ہے۔غریب و سفید پوش طبقے کےلئے جینا مشکل ہوچکا ہے۔ ہر سو مہنگائی کا طوفان ہے، معاشی بے یقینی ہے، بھوک و افلاس کے ڈیرے ہیں ، آٹے کی لمبی قطاریں ہیں، اور غریبوں کا […]

Read More
کالم

جوہر یونیورسٹی، ماﺅنٹ ایورسٹ تا پلوامہ !

کیمبرج یونیورسٹی اور برطانوی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے راہل گاندھی نے کہا تھا کہ بھارت میں جمہوری ڈھانچہ بری طرح ٹوٹ رہا ہے اور آر ایس ایس کی ہندو انتہا پسندی بھارت کو لے ڈوبے گی۔ اس پر ردعمل ظاہر کرتے بی جے پی کے صدر ” جے پی نڈا“ نے کہا ہے کہ ” […]

Read More
کالم

ایک لوز ٹاکیاانور مقصود لاہور میں

انور مقصود حمیدی ، ٹیلی وژن پروگراموں کی وساطت سے انورمقصود کے نام سے معروف اور زیر استعمال ہیں ۔وہ ایک ٹیلی ویژن سکرپٹ رائٹر ،ڈرامہ نگار ، اداکار اور ہزل گو کے طور ممتاز و مشہور ہوئے۔ ان کا ” لوز ٹاک ” عنوان کا ایک ٹی وی پروگرام اپنے وقت میں کافی مقبول […]

Read More
کالم

آئی ایم ایف کی وہ ایک شرط

فیلڈمارشل صدر جنرل ایوب خان کے دور تک ہم کسی عالمی مالیاتی ادارے کے مقروض نہ تھے عام آدمی کی زندگی سادگی مگر سکون کے ساتھ گزر رہی تھی۔ہر طرف سر سبزی اور ہریالی تھی کارخانوں کی چمنیاں دھواں اگلتی تھیں اور لوگوں کو سرکاری آٹے کےلئے سرد موسم میں لائنیں لگانے اور سستا آٹا […]

Read More
کالم

ٹرننگ پوائنٹ۔۔۔!

پاکستان دنیا کا خوبصورت ترین اور قدرتی وسائل سے مالامال ملک ہے لیکن عصر حاضرمیںایٹمی طاقت کے باوجود معاشی لحاظ سے کمزور ہوچکا ہے۔آئی ایم ایف اور دیگر اداروں اور ممالک کے سامنے ہاتھ پھیلانے پر مجبور ہے۔ ہمارے پڑوسی ملک بھارت نے ایٹم بم بنایا تو پاکستان کےلئے بھی ایٹم بم بناناضروری ہوگیا تھاکیونکہ […]

Read More
کالم

مسلک پرستی کی بیماری

حقیقت یہ ہے کہ آج سے چند سالوں پہلے ہماری اپنی الگ پہچان، اپنا الگ رعب ودبدبہ، اپنی الگ شان و شوکت ، اپنی الگ بے مثال زندگی اور اپنا الگ خاص اسلامی طرہ امتیاز تھا۔کس قدر روشن اور تابناک تھا ہمارا ماضی؟ کس قدر عروج پر ہم تھے؟ کیا ہی شان وشوکت تھی؟ کیا […]

Read More
کالم

” اماں چلی گئیں”

ظہور ندیم اردو زبان و ادبیات کے استاد ، شعر وسخن کے رمز شناس، عالمی ریاستی اور سیاسی تغیر و تبدل پر گہری نظر رکھنے والے دانشور ، اور چہار اطراف سے ارزاں ہونے والی بے پناہ محبت کے بہت بڑے ذخیرہ اندوز دوست اور دلدار ہیں۔ ایک مدت سے امریکہ میں مقیم اور کامیاب […]

Read More
اداریہ کالم

آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

30 جنوری کو پشاور میں دہشت گردی کا ہولناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک دہشت گرد چیک پوسٹ سے گزرتا ہوا پولیس لائنز میں داخل ہوا اور مسجد میں جا پہنچا اور سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا۔ اس واقعے کے بعد پوری قوم اشک بار ہے اور سوال […]

Read More