غریبوںکے ٹیکس پرپلنے والے سیاستدان

فی الوقت 193 ممالک اقوام متحدہ کے ممبر ہیں۔ اور بد قسمتی سے پاکستان پہلا ملک ہے جنکے ہر دور کے حکمران اندرون اور بیرون ملک کہتے چلے آرہے ہیں کہ انکے عوام ٹیکس چور ہیں۔اگر ہم غور کریں تو سال 2010 میں پاکستانیوں نے ٹیکس کی مد میں 1500 ارب روپے قومی خزانے میں […]

عید کے بعد کل جماعتی کانفرنس

میر جماعت اسلامی جناب سراج الحق صاحب نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری اور زہریلی پولرائزیشن ہے۔ معاشی کے ساتھ ساتھ آئینی اور سیاسی بحران منہ کھولے کھڑے ہیں۔ بدامنی کا راج ہے اور عوام مہنگائی اور غربت کی چکی میں پس رہے ہیں۔ ان تمام مسائل کا علاج الیکشن سے ہی ممکن ہے۔ […]

اصل کامیابی حرکت وعمل سے عبارت ہے

مسجد قرطبہ کو دنیا کی خوبصورت ترین مسجد ہے، جسے اب حصہ گرجا گھر میں بدلا جا چکاہے تو دوسرا آثار قدیمہ قرار دیا گیا ہے۔اس کے داخلی دروازے پر مسجد کی جگہ چرچ کے الفاظ لکھے ہوئے ہیں۔اس کے ستونوں کے درمیان اب بھی مسلمان سلاطین کی عمارت سازی کے فن کے نقوش جھلکتے […]

غریب عوام اور سیاستدانوں کی لڑائیاں!

ملک میں قیادت کے فقدان اور سیاستدانوں کی آپس کے تنازعات نے پاکستانی معاشرہ آج کل ایک خاص قسم کے اضطراب سے دوچار کر دیا ہے، جہاں ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں پر حکومت اپنا کنٹرول کھو چکی ہے۔ حکومت اور اس کے متعلقہ ادارے اپنا کردار ادا کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے انتخابی ڈرامے

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ صرف کشمیریوں نے پیدا نہیں کیا، 50 فیصدی دہلی نے پیدا کیا ہے۔ بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر میں کبھی بھی منصفانہ انتخابات نہیں کروائے، ایک بار تو نتائج ہی بدل دیے تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی […]

محسن نقوی اور انجم ضیا امید کی کرن

دنیا ترقی کا سفر کررہی ہے ایک کے بعد ایک نئی ایجادات ہو رہی ہیں ہم نے بچپن سے لیکر اب تک کے سفر میں دنیاکو اتنا تبدیل ہوتے دیکھا کہ جو اب گلوبل ویلج کے طور پر ہمارے ہاتھوں میں سما گئی ہے آج سے 40 سال قبل جو حالت ہم دیکھ چکے وہ […]

افہام و تفہیم اور سیاسی تدبر کا مظاہرہ وقت کا تقاضا

حکمراں اتحادی جماعتیں عمران خان سے مذاکرات پر تقسیم کا شکارہو گئی ہیں۔سیاسی بے یقینی کومعمول پر لانے کے لئے سیاسی حلقوںنے اپنی کوششیں تیز توکردی ہیں،لیکن دوسری طرف حکومت کے لئے نئی مشکل آن کھڑی ہوئی ہے کہ اس کی اتحادی جماعتیں اس بات پر متفق نہیں ہیں۔بات چیت کے سلسلے میں جماعت اسلامی، […]

وزیراعظم کا عالمی برادری سے بھارتی سفاکانہ پالیسیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

ءپلوامہ میں بھارتی فوجی قافلے پر ہونے والے حملے کے وقت ستیہ پال مقبوضہ کشمیر کے گورنر تھے،اور تمام پس وپیش سے اچھی طرح آگاہ تھے۔ان کے تازہ انٹرویو نے مودی حکومت کے پلوامہ حملے کے سارے بیانیہ کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے ہیں۔ معروف صحافی کرن تھاپرکو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے […]

پارلیمان کی بالادستی کی جنگ

سپریم کورٹ کی ہدایت پر تاحال وفاقی حکومت نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کو ایک پائی جاری نہیں کی بلکہ یہ معاملہ پارلیمنٹ کے سپرد کر دیا ہے اس دوران پارلیمان سے منظور کردہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کرکے صدر مملکت کو بھجوایا تو انہوں نے […]

طا قت کا محور عوام و پار لیمان ، سپہ سا لار کا بیان

کو شش تو بہت کر تا ہوں لیکن میں نہیں سمجھ سکتا یہ عمرانیات کہ” میری گھڑی میری مر ضی“ ، خیر عمرانی ”فکر و فلسفہ “سمجھنا ہر عیرے غیرے نتھوخیرے کے بس کی بات نہیں ،بس آتے آتے ہی سمجھ آئے گی ہم سب کو اللہ ہی جانے کہ کب سمجھ آئے گی ۔ […]