نئی فوجی قیادت کی صدراور وزیر اعظم سے ملاقاتیں

ملک کی نئی فوجی قیادت نے گزشتہ روز صدر مملکت اور وزیر اعظم پاکستان سے ملاقاتیں کیں اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ افواج پاکستان اپنی پیشہ ورانہ ذمے داریوں پر فوری توجہ مرکوز رکھیں گے کیونکہ دفاع وطن ان کی پہلی ترجیح میں شامل ہے اور یہی وہ ذمہ داری ہے کہ جس […]

ابتدائی تعلیمی ڈھانچہ

پہلی جماعت سے لےکر آٹھویں جماعت تک تعلیم ابتدائی یا ایلمنٹری ایجوکیشن کہلاتی ہے اس کا کل دورانیہ 8 سال ہوتا ہے جس میں پانچ سال پرائمری تعلیم اور تین سال مڈل درجے کے ہوتے ہیں تعلیم تو یہ اب درمیانی ہی ہے لیکن اب اسے ابتدائی تعلیم کا حصہ بنا دیا گیا ہے اور […]

سپہ سالار کی تبدیلی اور درپیش چیلنجز

افواج پاکستان میں سپہ سالار کی تبدیلی ایک معمول کا حصہ ہے جس میں سبکدوش ہونے والا سربراہ نئے آنے والے سپہ سالار کو کمان سونپ کر رخصت ہوجاتے ہے ، پاک فوج کی اعلیٰ روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ شاندار اور تاریخی تقریب جی ایچ کیو کے آرمی سٹیڈیم میں منعقد ہوا کرتی […]

یہ سچ ہے

کامیاب معاشرہ وہی ہوتا ہے جس دور میں آسانی سے فرائض ادا ہو رہے ہوں اور حقوق بھی ۔ جس دور میں انسان کو حقوق کے حصول کیلئے جہاد کرنا پڑے اسے جبر کا دور کہا جاتا ہے ۔ اگر دعا کا سہارا باقی رہ جائے تو ظالم کا زمانہ ہوتا ہے ۔ جس زمانے […]

فیصل آباد یونیورسٹی میںیوم اقبال ؒ

علامہ اقبالؒ کے یوم ولادت پر پنجاب بھر میں بہت سی تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں ایک تقریب فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی میں بھی منعقد کی گئی جس میں بریگیڈئیر(ر) پروفیسر ڈاکٹر وحید الزمان طارق نے بطور مہمان خصوصی طلباءسے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کے نام اقبالؒ کے پیغام پر […]

سرمایہ کاری کا فروغ

ملکی و غیرملکی سرمایہ کاری کے فرغ کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کی قیادت میں پنجاب حکومت ایک مربوط اور مو ¿ثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہے اور اس حوالے سے ٹھوس اور بزنس فرینڈلی پالیسیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ نے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کو پنجاب کی […]

کتاب :الجہاد فی الاسلام

یہ کتاب مصنف سید ابوالااعلی مودودیؒ نے ۳۲ سال کی عمر میں لکھنی شروع کی تھی۔تین سال کی محنت شاقہ کے بعد انہوں نے اسے مکمل کہا۔پہلی اشاعت ۰۳۹۱ءمیں دارلمصنفیں اعظم گڑھ یوبی انڈیا سے ہوئی۔ حکیم الامت علامہ شیخ محمد اقبالؒ نے اسے دیکھ کر فرمایا کہ جہاد کے موضوع پر ایسی محققانہ اور […]

رہائشی سہولیات میں اضافے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پولیس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب سے کوئی افسر ہماری اجازت کے بغیرغیر قانونی طورپر واپس نہیں جائے گا۔آئینی اورقانونی طورپر پنجاب حکومت مفادعامہ کے تحت افسران کو روک سکتی ہے۔ جی اوآر میں افسروں کے لئے رہائشی سہولتوں میں اضافہ کرنے کےلئے بڑے گھروں اورکوٹھیوں […]

امریکی صدر کی سیلابی صورتحال پر مدد کی یقین دہانی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ سربراہی اجلاس میں عالمی تنازعات،انسانی المیوں اورمعاشی بحرانوںسمیت ان تمام مسائل پر غور کیا جا رہا ہے جو بین الاقوامی برادری کےلئے درد سر بنے ہوئے ہیں۔دیگر ایشوز سے ہٹ کر اگر صرف انسانی المیوں کو پیش نظر رکھا جائے تو پاکستان میں بارش اور سیلاب کے بعدسامنے […]