حمزہ شہباز کیس؛ پولیس کے طرز عمل سے ثابت ہوا ریاست ناکام ہوگئی، احتساب عدالت
لاہور: احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس کے طرز عمل سے ثابت ہوا ریاست ناکام ہوگئی۔احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی تو جیل حکام نے حمزہ شہباز کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔جج امجد نذیر چوہدری نے…