ہاتھ دھونے والا پانی ختم ہو رہا ہے
کورونا کی نئی لہر نئے انداز سے آئی ہے لہروں کا زور وشور جاری ہے ۔ اور کرپشن کا قہر بھی رواں دوں ہے ۔ ہر دفتر رشوت کی لہروں سے ٹھاٹھیں مارتا ہے ۔ ماحول ہر سطح پر آلودہ ہو رہا ہے ۔ دنیا کورونا سے زیادہ ماحولیاتی خشک سالی اور قحط سالی سے خوف!-->…