- الإعلانات -

Browsing Tag

Daish

امریکی اتحادی طیاروں کی بمباری ، 250 داعش جنگجوؤں ہلاک

فلوجہ :میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی شدت پسند گروپ کے خلاف سب سے مہلک ہو سکتی ہے.فلوجہ  امریکی اتحادی طیاروں نے عراقی شہر فلوجہ میں بمباری کر کے دو سو پچاس داعش جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ۔امریکی اتحادی طیاروں نے فلوجہ کے بارہ داعش جنگجوؤں…

عراقی فورسز داعش کے آخری ٹھکانوں میں داخل

بغداد ۔ عراق کی سیکورٹی فورسز داعش کے آخری ٹھکانوں میں داخل ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق کی سیکورٹی فورسز نے الدولاب کے علاقے میں داعش کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اچانک حملہ کیا اور وہ پولیس سینٹر اور الدولاب اسکوائر کو آزاد کرانے…

داعش نے ایسا ظلم کیا کہ کوئی بھی سن نہ سکے

عراق اور شام میں سرگرم جنگجو گروپ ’داعش‘ نے دارلحکومت دمشق کے قریب سے اغواءکیے گئے 344مزدوروں میں سے 175کو قتل کردیاگیاجبکہ 144بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگئے تاہم 22مزدوروں کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہوسکا۔ سکائی نیوز نے شامی فوج کے حوالے سے…

شامی فوج اور اس کی اتحادی ملیشیائیں داعش کے زیر قبضہ قصبے القریتین میں داخل ہوگئی

دمشق ۔ شامی فوج اور اس کی اتحادی ملیشیائیں تاریخی شہر تدمر میں فتح کے بعد داعش کے زیر قبضہ قصبے القریتین میں داخل ہوگئی ہیں۔انھیں داعش کے خلاف اس لڑائی میں روسی فضائیہ کی مدد حاصل ہے۔القریتین وسطی صوبے حمص میں تدمر سے ایک سو کلومیٹر مغرب…

شام میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کا کمانڈر ابو الحاج ہلاک

بیروت۔ شام میں داعش کی جانب سے اپنے دارالخلافہ قرار دیے جانے والے شہر رقہ میں امریکی اتحادیوں کی جانب سے کئے جانے والے ڈرون حملے میں داعش کا اہم کمانڈر ابو الحاج ہلاک ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ابو الحاج کا تعلق تیونس سے تھا اور وہ اپنی…

امریکہ نے داعش کے وزیر جنگ ابو عمر الشیشانی کےمارے جانے کی تصدیق کردی

نیویارک/ لندن: امریکی حکام نے شام میںڈرون حملے کے دوران داعش کے وزیر جنگ ابو عمر الشیشانی کے دیگر 12 جنگجوﺅں کے ساتھ مارے جانے کی تصدیق کردی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق اوباما انتظامیہ میں اہم…

داعش کا خواتین کو زبردستی مانع حمل ادویات دینے کا انکشاف

واشنگٹن:  عالمی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ عراق اور شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ یرغمال بنائی گئی خواتین کو زبردستی مانع حمل ادویات دیتے ہیں تا کہ وہ حاملہ نہ ہو سکیں۔امریکی اخبار”نیویارک ٹائمز“ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا…

داعش کے گرفتار رکن سے بیش قیمت معلومات حاصل ہوئیں، امریکہ

واشنگٹن :  امریکی محکمہ دفاع کے حکام نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ امریکی فورسز کے ہاتھوں شدت پسند گروپ داعش کے گرفتار کیے گئے ایک اہم کارندے سے بیش قیمت معلومات حاصل کرنے کے بعد اسے عراقی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔اس کارندے نے کیمیائی ہتھیاروں سے…

عراق، رمادی میں داعش کا ڈرون طیارہ مار گرایا گیا

بغداد :  عراقی وزارت دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ جمعرات کے روز دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے بھیجے گئے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا گیا۔ اس طیارے کو عراقی فورسز کے ان لڑاکا یونٹوں کی جاسوسی کے لیے بھیجا گیا تھا جو رمادی شہر کی بقیہ ماندہ اراضی…

داعش نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے پولیس سربراہ کو اغوا کر لیا

طرابلس : داعش نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے پولیس سربراہ کو اغوا کر لیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق لیبیا کے سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں نے طرابلس کے پولیس سربراہ عامر الیکوش کی گاڑی کو روک کر انہیں اور ان کے ایک محافظ کو…

علی حیدر گیلانی کے القاعدہ کی قید میں ہونے کا انکشاف

اسلام آباد : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مغوی بیٹے علی حیدرگیلانی کے القاعدہ کی قید میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔طالبان کی قید سے رہا ہونے والے اے این پی کے رہنما ارباب ظاہر کاسی نے ایک ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ انھیں قید کے دوران طالبان…

لیبیا میں داعش کے 5 ہزارجنگجو موجود ہیں، اطالوی وزیر خارجہ

روم:  اٹلی کے وزیر خارجہ پاولو جینٹیلونی نے سینیٹ کو بتایا ہے کہ لیبیا میں داعش سے وابستہ جنگجوو¿ں کی تعداد 5 ہزار کے لگ بھگ ہے۔انھوں نے بتایا کہ داعش کے جنگجو لیبیا میں سرت کے علاقے تک ہی محدود ہیں لیکن وہاں سے وہ ہمسایہ ریاستوں میں…

پاکستان کو دہشتگردی کے خاتمے کے لئے F16 طیاروں کی ضرورت ہے، امریکہ

واشنگٹن: پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے امریکی کانگریس میں پیش کیا گیا بل مسترد ہونے کا امکان ہے۔ اس بات کا اظہار امریکی سینیٹر بین کارڈن نے صحافیوں سے گفتگو میں کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی…

داعش کا رہنما کیمیائی ہتھیاروں کی تشکیل میں ملوث، امریکہ

واشنگٹن: امریکی دفاعی عہدے داروں نے کہا ہے کہ خصوصی کارروائیوں پر مامور امریکی افواج کی جانب سے پکڑا گیا داعش کا رہنما اس شدت پسند گروپ کے عراق میں کیمیائی ہتھیاروں کے پروگرام سے تعلق رکھنے والا اہم فرد ہے، جہاں اس دہشت گرد گروہ کی جانب سے…

امریکا داعش کو پوری طرح نچوڑ کر رکھ دے گا، جو بائیڈن

ابوظہبی :  امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ابو ظہبی کے ایئر بیس پر موجود امریکی اور امارتی فوجیوں سے تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو پوری طرح نچوڑ کر رکھ دے گا۔ امریکی نائب…

داعش لیبیا میں بتدریج جڑیں مضبوط کر رہی ہے "بان کی مون "

نواک چوٹ:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ لیبیا میں دہشت گرد تنظیم داعش کی کاروائیوں میں اضافے نے ملک کے مستقبل کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ مغربی اور شمالی افریقہ کے دورے کے دوران بان کی مون نے موریطانیہ میں میڈیا سے بات…