طیارے سے لٹک کر افغانستان چھوڑنے کی کوشش، شہری زمین پر آگرے (کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں)
ابل: امریکی ملیٹری طیارے سے لٹک کر افغانستان سے نکلنے کی کوشش کرنے والے تین شہری زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے، دوران پرواز افغان باشندے فضا سے براہ راست زمین پر آگرے۔
رپورٹ کے مطابق افغان دارالحکومت کابل سے اڑان بھرنے والے امریکی جہاز کے انجن،…