(ق) لیگ کو بڑا دھچکا، چوہدری برادران کے قریبی ساتھی پارٹی چھوڑ گئے
ڈسکہ: پنجاب میں (ق) لیگ کو بڑا دھچکا، چوہدری برادران کے قریبی ساتھی اور دست راست پی ٹی آئی کو پیارے ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ق) پنجاب سلیم بریار نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے، سلیم بریار نے شمولیت سینیٹر…