کوئی رکاوٹ ہمیں ڈی چوک جانے سے نہیں روک سکتی: عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہےکہ کوئی رکاوٹ ہمیں ڈی چوک جانے سے نہیں روک سکتی۔ صوابی انٹرچینج پر پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم ڈی چوک اسلام آباد پہنچیں گے اور کوئی رکاوٹ ہمیں نہیں روک سکتی۔ انہوں نے کہا کہ…