راجن پور: منشی کے بھیس میں آئے ملزمان کی کمرہ عدالت میں اندھا دھند فائرنگ
راجن پور: ضلع ڈیرہ غازی کی مقامی عدالت میں قتل کیس کی سماعت کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے ہیں۔
پنجاب میں عدالتوں میں سیکیورٹی کے ناقص انتظامات کے باعث آئے روز فائرنگ کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں، جس کے…