ڈنمارک پاکستان کے توانائی شعبے میں تعاون کا خواہشمند
اسلام آباد : ڈنمارک کے سفیر نے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں تعاون کیلئے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا پاکستان کی نئی قابل تجدید پالیسی قابل ستائش ہے۔
وزیر توانائی عمر ایوب سے ڈنمارک کے سفیر کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں میں توانائی…