- الإعلانات -

Browsing Tag

dengueVirus

ڈینگی سے بچاؤ کے لیے کوشش ہے تمام اسکولوں میں اسپرے کیا جائے: ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت تین محاذوں پر لڑ رہا ہے، کرونا وائرس کے خلاف جنگ کو ساری دنیا نے سراہا ہے۔ ڈینگی پر بھی جلد قابو پالیں گے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر…

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے کیسز میں ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جیونیوز کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 304 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 2 ہزار 456 ہوگئی۔

اسلام آبا د اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد میں اضافہ

وفاقی دار الحکومت اسلام آباد اور خیبر پختو نخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 62 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے میں مجموعی طور پر ڈینگی

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، رواں سیزن شہر میں 177 ڈینگی کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ ڈینگی وائرس سے 2 اموات بھی ہو چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں

برطانوی شہری کورونا اور ڈینگی کے بعد کوبرا کے ڈسنے پر بھی زندہ

برطانوی خیراتی ادارے کا کارکن کورونا وائرس سمیت کئی بیماریوں سے متاثر ہونے کے بعد سانپ کے ڈسنے پر بھی محفوظ رہا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئن جونز نامی شخص کو راجستھان کے شہر جودھ پور کے نواح میں دنیا کے انتہائی زہریلے سانپوں میں…