اعتماد کرنے پر وزیراعظم عمران خان کا مشکور ہوں، مرزا محمد آفریدی
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے حکومت کے نامزد امیدوار مرزا محمد آفریدی کا کہنا ہے کہ خود پر اعتماد کرنے پر وہ وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں۔ وفاقی حکومت نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر مرزا…