گھوٹکی: پہاڑ توڑنے کیلیے استعمال ہونیوالا ڈیٹونیٹر پھٹ گیا، بچوں سمیت 4 افراد زخمی
گھوٹکی: اباڑو تحصیل آفس کے قریب نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر پھٹنے سے دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر ڈبےمیں رکھاہوا تھا کہ زوردار دھماکا ہو گیا۔
بی ڈی ایس حکام کا کہنا…