کالعدم ٹی ٹی پی کیساتھ سیز فائرختم ہوچکا، اب آپریشن ہو رہا ہے، ترجمان پاک فوج January 5, 2022 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ سیز فائر ختم ہوچکا، اب آپریشن ہورہا ہے۔ « مزید پڑھیں