بحرین میں کرونا ویکسین کے حوالے سے بڑا اقدام، ڈیجیٹل پاسپورٹ جاری
منامہ : بحرین کرونا ویکسین پاسپورٹ جاری کرنے والے ابتدائی ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا، جس نے ایسی ایپلیکیشن تیار کی ہے جس میں موجود ڈیٹا ڈیجیٹل پاسپورٹ کی حیثیت رکھتا ہے۔
خلیجی ریاست بحرین کی بی اویئر نامی ایپلیکیشن ویکسین سے مستفید ہونے…