سیبوں کے درمیان چھپائی گئی ایک کروڑ روپے مالیت کی شراب پکڑی گئی
ڈی آئی خان: سیب کے کریٹوں میں چھپائی گئی ایک کرورڑ روپے سے زائد مالیت کی غیر ملکی شراب پکڑی گئی۔ ڈی ایس پی ظہور خان کا کہنا ہے کہ درابن پولیس چیک پوسٹ پر ٹرک سے غیر ملکی شراب برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں پنجاب کے…