شاید یہ دنیا کا سب سے بڑا ڈائنوسار تھا
بیونس آئرس: سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ارجنٹینا کے دریائے نیوکوین کی وادی سے 9 کروڑ 80 لاکھ سال قدیم ڈائنوسار کی ہڈیاں دریافت کی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ شاید یہ دنیا کا سب سے بڑا ڈائنوسار تھا، لیکن ابھی یہ بات یقینی طور پر نہیں کہی جاسکتی…