لاہور میں گندگی کے خاتمے کیلیے آج سے مشن کلین لاہور کا آغاز ہوگا
لاہور میں گندگی اور کچرے کے ڈھیرسے شہری پریشانی کا شکار ہیں۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ آج سے مشن کلین لاہورکا باقاعدہ آغازہوگا جب کہ ہفتےتک بیک لاگ کلیئر کرکے زیرو ویسٹ کرلیاجائےگا۔
یہ بھی پڑھیں گڈاپ کے قریب خوف کی علامت بننے…