’ بیوی روزانہ نہاتی نہیں‘، شوہر نے طلاق دے دی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے علی گڑھ میں بیوی کے روزانہ نہ نہانے پر امان نامی شخص نے اہلیہ کو طلاق دے دی۔ حال ہی میں خاتون کی جانب سے علی گڑھ کے ویمن پروٹیکشن سیل میں تحریر ی شکایت درج کروائی گئی، پروٹیکشن سیل ازدواجی جوڑوں کو…