پی ڈی ایم کے لاہور میں جلسے سے قبل ساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے والے ڈی جے بٹ گرفتار
لاہور: پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے میں ساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے کی حامی بھرنے والے وینڈر ڈی جے بٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی جے بٹ کو ماڈل ٹاؤن میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار…