کرونا سے مرنے والی ڈاکٹر کا آخری پیغام سامنے آگیا
نئی دہلی : کرونا سے مرنے والی بھارت کی خاتون ڈاکٹر کا سوشل میڈیا پر دل سوز پیغام سامنے آگیا۔
بھارت کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا نے اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں، اور وہاں روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں افراد…