میرا جی کی بھارتی اداکارہ ڈولی بندرا سے ملاقات
پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ میرا جی نے حال ہی میں بھارت کے مقبول رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 4 کی کنٹسٹنٹ اور اداکارہ ڈولی بندرا سے ملاقات کی۔ میرا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھارتی اداکارہ ڈولی بندرا کے ساتھ متعدد تصاویر شیئر…