سعودی حکام کی گھریلو ملازمین کے اقامے کے حوالے سے وضاحت
ریاض: سعودی حکام نے مملکت میں گھریلو ملازمین کے اقامے کی تجدید اور خروج و عودہ کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے۔ سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کو 2 زمروں میں تقسیم کیا جاتا ہے جن میں گھریلو ملازمین اور کمرشل کیٹگری شامل ہے، گھریلو ملازمین میں…