- الإعلانات -

Browsing Tag

Donald Trump

ٹرمپ کو پنسلوانیا میں منہ کی کھانی پڑ گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پنسلوانیا میں منہ کی کھانا پڑ گئی، جج نے ٹرمپ کے الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے دعوے کو مسترد کر دیا۔ جج نے اپنے فیصلے میں بتایا کہ ٹرمپ کی ٹیم نے ریاست پینسلوینیا میں ڈاک کے ذریعے کاسٹ ہونے والے ووٹوں کے بارے…

حلف برداری کے دن صدارتی ٹوئٹراکاؤنٹ بائیڈن کو ملے گا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگر الیکشن میں ہار تسلیم نہیں کرتے تو وہ حلف برداری کے دن صدارتی ٹوئٹر ہینڈل کا اکاؤنٹ نو منتخب صدر جو بائیڈن کو دے دیں گے۔ پوٹس کا اکاؤنٹ امریکی صدر کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہوتا ہے۔…

صدر ٹرمپ کا عہدہ چھوڑنے سے قبل افغانستان اور عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی کا اعلان

واشنگٹن ڈی سی: امریکا نے جنوری کے وسط تک افغانستان سے اپنے 2 ہزار جب کہ عراق سے 500 فوجیوں کو وطن واپس بلانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنا عہدہ چھوڑنے…

صدارتی انتخاب میں ناکامی کے بعد ٹرمپ ٹوئٹر پر ‘لوزر’ قرار

امریکا کے 45ویں اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے متنازع ٹوئٹس کی وجہ سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ اکثر اپنے مخالفین اور دیگر افراد پر تنقید کرتے ہوئے انہیں اکثر 'لوزرز' بھی قرار دیتے رہے…

صدر ٹرمپ نے امریکا کے سیکریٹری دفاع کو برطرف کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کے سیکریٹری دفاع کو برطرف کردیا ہے۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے اعلان کیا کہ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (متفقہ طور پر سینیٹ سے توثیق شدہ) ڈائریکٹر جنرل کرسٹوفر سی ملر قام مقام سیکریٹری دفاع کی ذمے…

امریکی صدارتی انتخابات ، ٹرمپ کو جتوانے کیلئےفرشتہ آرہے ہیں موجودہ امریکی صدر کی کامیابی کیلئے حیرت…

اسلام آباد (نیوزڈیسک )امریکا میں منگل 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔آخری اطلاعات تک صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 214 الیکٹورل ووٹس اور ان کے حریف جوبائیڈن کو 243 ووٹس حاصل ہیں جبکہ دونوں ہی امیدوار اب تک جادوئی…

لائیو: امریکی انتخابات، جوبائیڈن کو صدر کی کرسی تک پہنچنے کیلیے 6 الیکٹورل ووٹ درکار

امریکا میں صدارتی انتخاب کے نتائج سامنے آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن جیت کے انتہائی قریب پہنچ گئے۔ امریکی عہدہ صدارت پر براجمان ہونے اور وائٹ ہاؤس کا مہمان بننے کے لیے صدارتی امیدوار کو 270 الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے…

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کا نواز شریف بن گیا،ویڈیو وائرل

لاہور (روزنیوز) ایسی خبریں تو پہلے ہی موصول ہو رہی تھیں کہ امریکی صدارتی الیکشن میں اگر نتائج موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مرضی کے خلاف آئے تو وہ نہ صرف نتائج ماننے سے انکار کرے گا بلکہ ملک بھر میں دنگے فساد بھی ہوں گے۔اگرچہ اس وقت تک امریکہ کے…

ٹرمپ یا جوبائیڈن ، اگلی امریکی حکومت کے ساتھ پاکستان کی پالیسی کیا ہو گی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) امریکا کا اگلا صدر جو بھی ہوا پاکستان کی امریکا کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات جاری رکھنے کی پا لیسی برقرار رہے گی۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات برائے 2020 کے لیے منگل کو ہونے والی ووٹنگ کے بعد نتائج کی آمد…

ڈونلڈ ٹرمپ کی سوئنگ ریاست کے ووٹ پر قانونی کارروائی کی دھمکی

فلاڈیلفیا: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انتخابات کے نتائج پر پہلے ہی قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی ہے جبکہ انتخابی رجحانات ظاہر کررہے ہیں کہ امریکی صدر ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن سے پیچھے ہیں۔برطانوی اخبار فانشنل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق صحافیوں سے…

صدارتی الیکشن میں ہارا تو امریکا چھوڑ جاؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

جارجیا: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر انتخاب میں جو بائیڈن سے ہار گیا تو ملک چھوڑ جاؤں گا۔ جارجیا میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرا مقابلہ امریکی صدارتی انتخاب کے بدترین امیدوار جو بائیڈن سے ہے۔ مجھے…

ٹرمپ نے امریکی معیشت غرق کردی، بجٹ خسارہ 3100 ارب ڈالر ہوگیا

واشنگٹن: گزشتہ روز امریکی حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 30 ستمبر 2020 کو ختم ہونے والے مالی سال میں فیڈرل بجٹ کا خسارہ 3100 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا تھا، جو دوسری جنگِ عظیم کے بعد امریکی تاریخ کا سب سے زیادہ بجٹ…

کورونا کے علاج کے دوران ٹرمپ حامیوں سے ملنے ہسپتال سے باہر آگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میڈیکل برادری کے پروٹوکول توڑنے اور ہسپتال کے باہر اپنے حامیوں سے ملاقات کرنے پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔ خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتہائی موذی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ واشنگٹن

امریکی صدر کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کیوں ہوئی؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اس وقت ایک فوجی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں اور گزشتہ روز ڈاکٹروں نے ان کی صحت کے لیے اگلے 48 گھنٹوں کو اہم قرار دیا تھا۔ 3 اکتوبر کی شب وائٹ ہاؤس کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی والٹر ریڈ

کورونا: ٹرمپ کی صحت سے متعلق متضاد خبریں، اگلے 48 گھنٹے اہم قرار

امریکی صدر کے معالجین نے کورونا وائرس سے متاثرہ ڈونلڈ ٹرمپ کی طبیعت میں بہتری کا دعویٰ کیا ہے جبکہ ٹرمپ کی طبیعت سے آگاہی رکھنے والے ذرائع نے کہا کہ ان کی بنیادی تشخیصی عناصر (وائٹل سائنز) کی علاماتیں تشویشناک ہیں اور اگلے 48 گھنٹے اہم

کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ ملٹری ہسپتال منتقل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد انہیں علاج کے لیے ملٹری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے اعلان کے لگ بھگ 17 گھنٹے بعد انہیں وائٹ ہاؤس سے باہر نکلتے ہوئےدیکھا جہاں ایک