ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے لیے عربوں نے ملین ڈالر انویسٹ کر دیے
لاہور (نیوڈیسک) امریکی الیکشن مہم عروج پر ہے۔آج جلد یا بدیر یہ فیصلہ ہو ہی جائے گا کہ امریکی صدارت کی کرسی پرجو بائیڈن یا ٹرمپ میں سے کون بیٹھتا ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ دونوں امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔اس وقت تک کچھ ریاستوں کے…