سعودی عرب : ڈرائیونگ لائسنس کا حصول اب اور بھی آسان
ریاض : سعودی محکمہ ٹریفک نے مملکت میں مقیم تمام افراد کیلئے ای ڈرائیونگ لائسنس کا حصول اور بھی آسان کردیا ہے، موبائل ایپ پر ای ڈرائیونگ لائسنس جاری کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں محکمہ ٹریفک نے ابشر افراد اور توکلنا ایپ پر ای…