جنگ زدہ علاقوں کے سوا دیگر مقامات پر ڈرون حملے روکنے کا اعلان
امریکی صدر جوبائیڈن انتظامیہ نے جنگ زدہ علاقوں کے سوا دیگر علاقوں میں ڈرون حملے بند کرنےکا اعلان کر دیا ۔
ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایسے علاقےجہاں امریکی فوج موجود ہےلیکن وہاں جنگ نہیں تو ایسی جگہوں پرڈرون حملوں کو روک دیا گیا ہے۔…