- الإعلانات -

Browsing Tag

dsailypakistan

افغانستان میں دو مختلف واقعات میں 5 پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی

زابل: افغانستان کے صوبہ زابل اور اروزگان میں دو مختلف واقعات میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ صوبہ زابل میں طالبان کی جانب سے پولیس چوکی پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے اور 2 اہلکار حملے میں زخمی…

جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری پر تعینات ہزاروں میں سے 12 اہلکاروں کو اچانک ہٹالیا گیا

امریکی صدر کی حلف برداری کی تقریب کی سکیورٹی پر تعینات ہزاروں اہلکاروں میں سے 12 اہلکاروں کو اچانک ہٹادیا گیا۔ امریکی نیشنل گارڈ کے ان 12 اہلکاروں کے بائیں بازو کے شدت پسند گروپ کے ساتھ تعلقات پائے گئے اور ان اہلکاروں نے آن لائن متنازع…

قندوز میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 6 اہلکار ہلاک

قندوز: افغان صوبے قندوز میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ صوبے قندوز میں طالبان نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے جب کہ طالبان 5 فوجی اہلکاروں کو یرغمال بناکر…