ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے 103 افسران کے تبادلے
لاہور: آئی جی پنجاب انعام غنی نے انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے 103 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 23 ڈی ایس پیز کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد کی گئی ہیں۔
نوٹیفکیشن کے…