- الإعلانات -

Browsing Tag

Dubai

ویڈیو: سلمان کا دبئی میں مبینہ بیوی اور بیٹی سے متعلق بات پر سخت رد عمل

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے دبئی میں مبینہ بیوی اور 17 سالہ بیٹی کی موجودگی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سلمان خان اپنے بھائی اداکار ارباز خان کے ٹاک شو 'پِنچ بائے ارباز خان سیزن 2' کے مہمان بنے جس میں انہوں نے سوشل میڈیا پر ہونے والی…

دبئی کے لیے بڑا اعزاز

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے اپنی رہائشی اور کام کرنے کی سہولیات کے حوالے سے بڑا اعزاز حاصل کرلیا۔ اماراتی ویب سائٹ کے مطابق دبئی میونسپلٹی کے نالج اور انوویشن ڈیپارٹمنٹ نے انٹرنیشل بیسٹ پریکٹس کمپیٹیشن 2021 میں اداراتی جدت کی…

دبئی 2023 میں روبوٹ ٹیکسیاں متعارف کرائے گا

دبئی سٹی: پیرکے روز دبئی کے فرماں رواں شیخ ہمدان بن محمد نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ 2023 سے دبئی میں روبوٹ ٹیکسیاں چلائی جائیں گی۔ یہ خودکار ٹیکسیاں کروز نامی کمپنی تیار کرے گی جس کی پشت پر ہونڈا اور جنرل موٹر جیسے ادارے شامل ہیں۔ توقع ہے…

جدید ٹرانسپورٹ سسٹم : دبئی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

یو اے ای : دبئی میں سیلف ڈرائیونگ گاڑیاں چلائی جائیں گی، جس کا مقصد ٹرانسپورٹیشن کے اخراجات اور کاربن کے اخراج کو کم کرنا ہے۔ دبئی کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے2023 تک امارات میں سیلف ڈرائیونگ گاڑیاں چلانے کے لیے جنرل موٹرز کے ایک یونٹ کروز کے…

نامناسب ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دبئی میں ایک درجن خواتین گرفتار

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کی پولیس نے انٹرنیٹ پر ایک نامناسب ویڈیو وائرل ہونے کے بعد متعدد خواتین سمیت 3 درجن کے قریب افراد کو گرفتار کرلیا۔ ابتدائی طور پر سوشل میڈیا پر متحدہ عرب امارات کی 3 اپریل کی ایک نامناسب ویڈیو وائرل…

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے

اسلام آباد : دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی شیخ حمدان بن راشد انتقال کرگئے ، وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ بئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بھائی شیخ حمدان بن راشد کے انتقال کی…

دبئی اربن ماسٹر پلان 2040: سیاحتی، تفریحی اور صنعتی سرگرمیوں میں کئی گنا اضافہ ہوگا

ابوظبی : اماراتی ریاست دبئی نے 2040 کے اربن ماسٹر پلان (شہری منصوبہ بندی) کا آغاز کردیا، جس کے تحت اس شہر کو دنیا کا بہترین شہر بنایا جائے گا اور اس شہر کا 60 فیصد قدرتی ماحول کے مطابق ہوگا۔یو اے ای نے سیاحت کے لیے سب سے زیادہ وزٹ کیےجانے…

دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا فروخت کیلئے پیش

دبئی مال میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ دبئی مال میں فیشن ہاؤس لائس ووائٹن کی جانب سے 8 مارچ تک جاری نمائش میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا سویلو (sewelo) نامی ہیرا فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ بوٹسوانا سے…

دبئی میں جاری کرونا ایس او پیز میں رمضان تک توسیع کا فیصلہ

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں نافذ کرونا وائرس ایس او پیز میں ماہ رمضان تک توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے، توسیع کا فیصلہ ملک میں کرونا وائرس کی تازہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ دبئی میں قدرتی آفات اور بحرانوں کی اعلیٰ…

دبئی ایئرپورٹ: مسافروں کے پاسپورٹ پر یہ مہر کیوں لگائی جارہی ہے؟

دبئی: متحدہ عرب امارات کے امیگریشن حکام نے مریخ مشن سے متعلق کامیاب پیش رفت کی خوشی میں مسافروں کو بھی شریک کرلیا اور ایئرپورٹ پہنچنے والے مسافروں کے پاسپورٹ پر ‘مریخ مہر’ لگائی جارہی ہے۔ دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کے پاسپورٹ پر سرخ رنگ کی…

دُبئی میں مقیم امام مسجد کی ہوشیاری کے آگے نوسربازوں کی ایک نہ چلی

دُبئی میں مقیم ایک امام مسجد کی سمجھداری نے ایک نوسربازگینگ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا۔ ان افراد پرامام مسجد کو سادہ طبیعت سمجھ کر رقم دُگنی کرنے کا جھانسہ دے کر ہزاروں درہم ہتھیانے کی کوشش کی تھی، جو اُلٹی ان کے گلے پڑ گئی۔ امام…

دبئی میں بھی اسرائیلی قونصل خانہ قائم

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد دبئی میں بھی اسرائیلی قونصل خانہ کھول دیا گیا۔ دبئی میں اسرائیلی قونصل خانہ کھلنے کے بعد متحدہ عرب امارات میں 2 اسرائیلی مشن ہوگئے اور مشرق وسطی میں اسرائیلی سفارتی مشنز کی تعداد…

دبئی میں جدید اور پرآسائش ٹیکسی سروس چلانے کا اعلان،

دبئی : لندن کی طرز پر اب دبئی میں بھی انتہائی جدید اور پرآسائش لندن ٹیکسی ماڈل سروس فراہم کی جائے گی، رواں سال یہ ٹیکسی سروس دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دستیاب ہوگی۔روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ دبئی میں رواں…

دُبئی میں نئے سال کا شاندار جشن منایا گیا

دُنیا بھر کو نیا سال مبارک ہو۔ دُنیا بھر میں دعائیں جاری ہیں کہ اس سال کورونا کی موذی وبا جلد از جلد دُنیا سے مکمل طور پر رخصت ہو جائے۔ انسانی تاریخ میں اس بار پہلا موقع تھا جب لوگوں نے ماسک پہن کر نئے سال کا جشن منایا۔ دُبئی میں بھی نئے…

دُبئی میں نوجوان شہریوں اور رہائشیوں کو ویکسین لگوانے کے لیے مزید کئی ماہ انتظار کرنا ہو گا

دبئی میں وزارت صحت کے اہلکار نے بتایا ہے کہ آئندہ سال 2021 کے آخر تک دبئی کی70 فیصدآبادی کو فائزر اور بائیوٹیک کے ذریعہ تیار کی جانے والی کورونا ویکسین سے دے دی جائے گی۔ متحدہ عرب امارات کے مالیاتی مرکز نے گذشتہ ہفتے حفاظتی ٹیکوں کی مہم کے…

دُبئی اور شارجہ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبری آ گئی

کورونا کی وبا کے باعث امارات بھر میں رواں سال کے دوران ٹرانسپورٹ کا شعبہ بھی بُری طرح متاثر ہوا جس کے باعث مسافروں کو سستا سفر کرنے میں شدید دُشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم اب آہستہ آہستہ بس روٹس بحال ہونے شروع ہو گئے ہیں۔ شارجہ اور دُبئی…