دنیا

ایکواڈورمیں تباہ کن زلزلےسے15 افراد ہلاک

ایکواڈور میں 6.8 شدت کے زلزلے کے باعث 14 افراد ہلاک جبکہ 400 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ایکواڈور کے جنوبی ساحلی خطے میں آنے والے زلزلے سے متعدد شہروں کی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ایکواڈور کے صوبے El Oro میں زلزلے نےسب سے زیادہ تباہی ہوئی جہاں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ایکواڈور کے پڑوسی ملک پیرو میں بھی […]

Read More
پاکستان

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 3.9ریکارڈ

بلوچستان کے شہر بیلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 3.9 اور گہرائی 68 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز بیلہ کے شمال مغرب میں 46 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔اسی طرح، آج صبح تاجکستان اور چین میں بھی 4.3 شدت کا […]

Read More
güvenilir kumar siteleri