- الإعلانات -

Browsing Tag

Earthquake

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے…

جمیکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ،کھلاڑیوں کی خیریت کے حوالے سے پی سی بی کا بیان آگیا

ویسٹ انڈیز کے جزیرے جمیکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.2 ریکارڈ کی گئی ہے اور آفٹرشاکس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ فوری طور پر کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے، جمیکا…

مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلہ، عوام خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے

سوات: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔ زلزلے کے باعث فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ…

بھارت میں 6.4 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں متاثر

بھارت میں 6.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔بھارتی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریاست آسام میں 6.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کی زمین میں گہرائی 17 کلومیٹر اور اس کا مرکز تیز پور کا مغربی علاقہ…

سوات، مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلےکی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی و مالی…

سوات، مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات، مینگورہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 اور گہرائی 138 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔…

زلزلے کے بعد گلگت بلتستان میں بند ہونے والی سڑکیں ٹریفک کیلیے کھول دی گئیں

گزشتہ روز اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آنے والے 6 اعشاریہ 4 شدت کے زلزلے کے بعد گلگت بلتستان میں بند ہونے والی سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد گلگت بلتستان میں شنگس اور حسن…

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: بلوچستا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ بلوچستان میں کوئٹہ، بوستان،مستونگ، ہرنائی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 58 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف…

ترکی: زلزلے کی وجہ سے اموات کی تعداد 79 تک پہنچ گئی

ترکی کے ضلع ازمیر میں زلزلے کے نتیجے میں جانی نقصان کی تعداد 79 تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ آفات و ہنگامی حالات انتظامیہ AFAD کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلے کی وجہ سے اموات کی تعداد 79 اور زخمیوں کی تعداد 962 تک پہنچ گئی ہے۔زخمیوں میں سے…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ

سوات اور مینگورہ شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے خوف سے لوگ گھروں اور دکانوں نے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ مینگورہ اور اس

8 اکتوبر 2005 کا زلزلہ: ‘بچوں نے متاثرین کی مدد کیلئے اپنے کھلونے تک فروخت کیے’

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ 8 اکتوبر 2005 کو آنے والے قیامت خیز زلزلے کے بعد ہماری امداد کے لیے پاکستانی بچوں نے اپنی گھڑیاں اور کھلونے تک فروخت کیے۔ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق کا شہدائے زلزلہ کی یاد

ہر اینڈرائیڈ فون اب زلزلے کی پیشگوئی میں مدد کرسکے گا

گوگل نے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کو دنیا کے سب سے بڑے زلزلے سے الرٹ کرنے والے سسٹم میں تبدیل کردیا ہے اور اس کے پہلے مرحلے کو منگل سے متعارف کرایا جارہا ہے۔اگر آپ اجازت دیں گے تو اینڈرائیڈ فونز میں موجود ایکسیلرومیٹر زلزلے کو شناخت کرنے کے…

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور: صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے  تاہم ابتدائی طورپر کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ مقامی ذرائع  کے مطابق شیخوپورہ ، قصور ، اوکاڑہ ، کامونکی ، قصور ، دیپالپور، نارنگ منڈی…

پنجاب خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد  ایک مرتبہ پھر زلزلے سے زمین ہل کر رہ گئی ،پنجاب ، شمالی علاقہ جات ، خیبرپختونخوا اور فاٹا کے بیشتر علاقوں  جبکہ افغانستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، زلزلہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی

اسلام آباد ۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں گزشتہ روز زلزلہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس پیر کو سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔ نعت رسول…