- الإعلانات -

Browsing Tag

ecp

الیکشن کمیشن کی فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے حوالے ایک بار پھر وضاحت

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے حوالے ایک بار پھر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد کیس کی کھلی سماعت ہوگی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے حوالے ایک بار پھر…

‘الیکشن کمیشن ارکان کے ناموں کو جمعرات تک حتمی شکل دیدی جائے گی

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے امید ظاہر کی ہے کہ الیکشن کمیشن ارکان کے ناموں کو جمعرات تک حتمی شکل دے دی جائے گی۔ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں تحریک انصاف جمہوریت کے ساتھ ہیں۔ غیر جمہوریت اقدام اٹھانے والوں کا ساتھ نہیں دیں گے۔ اپوزیشن…

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری 28 جولائی تک کریں،چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری اٹھائیس جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس سپریم کورٹ کے الیکشن کمیشن غیر فعالیت ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تقرری کا عمل پہلے شروع کرتے تاکہ ادارہ غیر فعال نہ…

الیکشن کمیشن ممبرز کیلئے حکومتی ناموں پراپوزیشن جماعتوں کے تحفظات

لاہور : پنجاب کے رکن کے نام پر ڈیڈلاک کا خدشہ ، حکومتی نام مسترد ہونے کا امکان. الیکشن کمیشن کے ارکان کے لئے تجویزہ کردہ حکومتی ناموں پراپوزیشن جماعتوں کے تحفظات سامنے آنے لگے ہیں ۔ بعض اپوزیشن جماعتوں نے سامنے آنے والے حکومتی ناموں پر…

ضلع دیامر کے سب ڈویژن تانگیر میں ضمنی الیکشن ،پولنگ جاری

ضلع دیامر کے سب ڈویژن تانگیر میں ضمنی الیکشن جاری ہے،یہ نشست مسلم لیگ ن کے حاجی عبد الوکیل کے انتقال کے باعث خالی ہوئی ہے۔جی بی ایل اے 18 تانگیر میں صبح آٹھ بجے سے پولنگ کا عمل جاری ہےجو شام چار بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہےگی۔پاکستان…

الیکشن کمیشن کےارکان کا تقرر ،تحریک انصاف کی مشاورت مکمل

تحریک انصاف:  نے الیکشن کمیشن کےارکان کے تقرر کے حوالے سے پارٹی مشاورت مکمل کر لی، شاہ محمود قریشی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ سےملاقات کرکےانہیں ناموں سےآگاہ کریں گے ۔ پی ٹی آئی ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن کےارکان کے تقرر کے…

بلدیاتی انتخابات کی جائزہ رپورٹ جاری، دیہات میں ٹرن آؤٹ زیادہ، شہروں میں کم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اس بار دیہات اور پسماندہ علاقوں میں ٹرن آؤٹ زیادہ جبکہ شہروں میں کم رہا۔ الیکشن کمیشن کی بلدیاتی انتخابات سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری ہو گئی۔…

الیکشن کمیشن انتخابات مرحلہ وار کرانے کا خواہش مند، اصلاحات کمیٹی کا انکار

اسلام آباد:  ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کو تجویز دی کہ بلدیاتی انتخابات کی طرح عام انتخابات بھی مرحلہ وار کرائے جائیں تاکہ بہت سے انتظامی مسائل پر قابو پایا جا سکے۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات الگ الگ کرائے…

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر غور

اسلام آباد  الیکشن کمیشن کے ممبران کے تقرر کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈز کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبران کے تقرر پر اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ نام سامنے لانے کیلئے…

ہم اپنے ”بادشاہ“ کو قانون کے نیچے لانے کی جدوجہد کر رہے ہیں: عمران خان

اسلام آباد  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کیلئے مکمل ثبوتوں کے ساتھ الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کر دی گئی ہے اور اگر الیکشن کمیشن نے فیصلہ نہ کیا تو ہم سپریم کورٹ جائیں گے اور سڑکوں پر…

پیپلز پارٹی کا شریف خاندان کے خلاف الیکشن کمیشن جانے کا فیصلہ

اسلام آباد  پیپلز پارٹی نے شریف خاندان کے خلاف الیکشن کمیشن جانے کا فیصلہ کر لیا ۔سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ،شہباز شریف ،حمزہ شہباز اور مریم نواز کے خلاف الیکشن کمیشن جانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔انہوں…

غریب عوام ایک بار پھر سیاستدانون کے رحم و کرم پر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے بیلٹ پیپرپرکسی بھی امیدوارکو ووٹ نہ دینے کا آپشن شامل کرنے کی تجویز مسترد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے تصدیق کردی ہے کہ پارلیمانی کمیٹی نے اس تجویز کو…