- الإعلانات -

Browsing Tag

education and health

ہڈیوں کو مضبوط کرنے اور جسم کو طاقتور بنانے کیلئے ماہرین نے ایسا شاندار نسخہ بتا دیا کہ اب ڈاکٹرز کے…

لاہور: انسانی جسم میں ہڈیوں کی نشوونما اور مضبوطی میں وٹامن ڈی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ طبی سائنس کے مطابق ایک صحت مند انسانی جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار فی لیٹر پچاس نینو مول ہوتی ہے۔اگر یہ مقدار تیس نینو مول سے کم ہونے لگے تو ہماری ہڈیاں کم…

موبائل فون کا زیادہ استعمال چہرے پر بدنما اثرات مرتب کرتا ہے، ماہرین

لندن: دنیا کے ممتاز ماہرینِ جلد نے خبردار کیا ہے کہ موبائل فون کا حد سے زائد استعمال آپ کو بوڑھا اورچہرے کو بد نما بھی بنا سکتا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق موبائل فون جھکی ہوئی گردن، آنکھوں کی تھکاوٹ اور چہرے کے داغ دھبوں کی وجہ بن سکتا…

بہاولنگر: مضر صحت دودھ کی فیکٹری پر چھاپہ، فیکٹری سیل

بہاولنگر میں محکمہ لائیو سٹاک اور پولیس نے دودھ کی فیکٹری پرچھاپہ مار کے سامان ضبط کرکے فیکٹری کو سیل کردیا۔ فیکٹری میں مضر صحت دودھ تیار کرکے مختلف شہروں میں سپلائی کیا جاتا تھا۔ ڈی سی او بہاولنگر کی ہدایت…

انسانی ناک سے دنیا کی مؤثر ترین اینٹی بایوٹک بنانے والے جراثیم دریافت

جرمنی: جرمنی کے سائنسدانوں نے انسانی ناک میں دنیا کی مؤثر ترین اینٹی بایوٹک بنانے والے جراثیم دریافت کر لیے ہیں اور یہ اینٹی بایوٹک سب سے سخت جان جرثوموں کے خلاف بھی کارآمد ثابت ہونے کی امید ہے۔ اینٹی بایوٹک دواؤں کے خلاف جرثوموں میں…

سرگودھامیں گندگی اور غلاظت کے باعث بیماریاں پھیلنے لگیں

سرگودھا میں گندگی اور غلاظت کے باعث بیماریاں پھیلنے لگیں، بارشوں اور سیوریج کے گندے پانی نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ۔ سرگودھا شہر کے اسپتالوں اور محکمہ صحت کےمراکز کے اطراف میں بھی گندگی کے ڈھیر لگ گئے۔جس کی وجہ سے مریض اور…

سر درد دور بھگانے کے لیے 6بہترین ٹپس

کیا آپ کو اکثر سر میں درد رہتا ہے ؟ اور آپ کے پاس اس سے نجات کے لیے کوئی دوا بھی موجود نہیں؟ اگر ہاں اکثر سردرد کی وجہ گردن کے مسلز ہوتے ہیں، خاص طور پر اگر آپ دفتر پر کسی ڈیسک پر کمپیوٹر کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں تو سردرد کی شکایت اکثر رہنا…