- الإعلانات -

Browsing Tag

educational institutions

کوئٹہ میں تعلیمی ادارے 2 روز کیلئے بند، صوبے میں سکیورٹی بڑھادی گئی

وزیر تعلیم بلوچستان نےکوئٹہ کے تمام اسکولوں کو 2 روزکے لیے بندکرنےکا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر تعلیم نصیب اللہ مری کے مطابق جمعرات اور جمعہ کوکوئٹہ کے تمام اسکول ناگزیر وجوہات پر بند رہیں گے۔ دوسری جانب بلوچستان یونیورسٹی کو بھی 2 روز کے…

امریکا: 2 تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

امریکا کےدو تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات میں دو سکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی ریاست ورجینیا کے کالج میں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کرکےکالج کے دو سیفٹی آفیسرز کو ہلاک کر دیا تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ…

کورونا: ملک میں تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

ملک بھر میں کورونا کیسز کی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں کو کھلا یا بند رکھنے سے متعلق فیصلہ آج ہوگا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں صوبائی وزرائے صحت اور تعلیم کا اجلاس آج ہوگا جس میں تمام صوبائی وزرائے…

کراچی میں کروناخطرناک حد تک بڑھنے لگا ،سندھ حکومت کاتعلیمی اداروں سے متعلق اہم اعلان

سندھ حکومت نے کورونا کی بڑھتی ہوئی شرح کے باوجود صوبے بھر میں اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں سندھ بالخصوص کراچی میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ

کورونا کیسز: تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلے کیلئے آج ہونیوالا اجلاس ملتوی

ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر تعلیمی اداروں سے متعلق آج ہونے والا بین الصوبائی وزرائے تعلیم کااجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز اور اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے تعلیمی ادارے کھلے یا بند رکھنے سے…

کورونا کیسز: تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ آج کیا جائے گا۔ ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز اور اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے تعلیمی ادارے کھلے یا بند رکھنے سے متعلق فیصلے کے لیے بین الصوبائی وزرائے تعلیم…

پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں دو حصوں میں تقسیم

لاہور : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی جانب سے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کے اعلان کے بعد3جنوری سے کرنے کے بعد پنجاب حکومت نے ایک اوراعلان کردیا۔ پنجاب کی صوبائی حکومت نے سردیوں کی چھٹیوں کی ایک اور نئی تاریخ دے…

ٹک ٹاک پر دھمکی ملنے کے بعد امریکی تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے

الینوائے: ٹک ٹاک پر حملوں کی دھمکی نے امریکی تعلیمی اداروں‌ میں‌ کھلبلی مچا دی، دھمکی ملنے کے بعد امریکی تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے۔ کیلیفورنیا، ٹیکساس، مینیسوٹا اور میزوری میں متعدد اضلاع نے ان دھمکیوں کے بعد آج جمعے کے روز کلاسز کو

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ‏

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ‏ہو گیا۔ وزیرتعلیم پنجاب نے زور دیا کہ تمام طلبہ وطالبات کورونا ویکسین لگوائیں۔ اس سے قبل 14 دسمبر کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹوئٹر پر جاری بیان

ملک کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ فیصلہ کرلیا گیا

ملک کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سیکرٹری تعلیم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت اور صوبائی وزرائے تعلیم کے درمیان سردیوں کی چھٹیوں پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں 25 دسمبر سے 5 جنوری…

اسلام آبادکے تعلیمی ادارے بلدیہ کے ماتحت کرنے پر اساتذہ کا تدریسی عمل کا بائيکاٹ

اسلام آبادکے تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنےکے خلاف اساتذہ نے احتجاجی تحریک شروع کردی،کل سے تدریسی عمل کے بائيکاٹ کا بھی اعلان کردیا۔ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت تعلیمی اداروں کومیونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف اساتذہ…

طلبا اور تعلیمی اداروں سے متعلق حکومت کے بڑے فیصلے

کراچی: محکمہ صحت سندھ کی تجویز پر پیر سے تمام اسکولوں میں ویکسی نیشن کا فیصلہ ہوا ہے، نویں سے بارہویں تک کے طلبا کی ویکسی نیشن کرانی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سردار شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اس دوران طلبا کی کورونا ویکسینیشن…

تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا ؟ وزیرتعلیم سندھ کا اہم بیان آگیا

کراچی : وزیرتعلیم سندھ سردارشاہ کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت نےآئندہ ہفتےکوروناکی نئی لہرسےخبردارکیاتھا، جس کے بعد تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ، اسکولوں سے متعلق ایک ہفتے بعد جائزہ لے کر فیصلہ کیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق…

سندھ: سرکاری دفاتر، تمام تعلیمی ادارے اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اہم فیصلے کرلیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ سیکرٹریز اپناضروری اسٹاف…

پختونخوا میں نویں تا بارہویں تک تعلیمی ادارے ایس او پیز کیساتھ کھولنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں نویں تا بارہویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم کے پی شہرام ترکئی کے مطابق طلباء مرحلہ وار کلاسز میں آئیں گے تاکہ ایس او پیز پر عمل ہو سکے۔ تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ…

تعلیمی اداروں کے لیے سعودی حکومت کا نیا حکم جاری!

ریاض: سعودی حکومت نے تمام تعلیمی اداروں کے لیے حکم جاری کیا ہے کہ نئے سیشن سے قبل عملے کی ویکسی نیشن مکمل کرائی جائے۔ سعودی عرب میں نئے سیشن سے قبل تعلیمی اداروں کے عملے کے لیے ویکسین لگوانا لازمی ہوگئی۔ وزارت تعلیم نے حکم جاری کردیا ہے۔…