- الإعلانات -

Browsing Tag

election commission of pakistan

این اے 249: مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں دوبارہ گنتی کی مفتاح اسماعیل درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج ہی سنایا جائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی…

پی پی 84 خوشاب کا ضمنی الیکشن کل ہوگا

خوشاب کے حلقہ پی پی 84 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں جاری انتخابی مہم ختم ہوگئی ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد کسی سیاسی جماعت یا امیدوار کو اب مہم چلانے کی اجازت نہیں ہوگی جب کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف…

این اے 249 ضمنی الیکشن، پولنگ کا وقت بڑھانے کی ن لیگ کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت بڑھانے کی ن لیگ کی درخواست مسترد کر دی۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی جانب سے الیکشن کمیشن کو ایک خط لکھا گیا تھا جس میں پولنگ کا وقت بڑھانے کی درخواست کی گئی تھی۔…

کراچی، این اے 249 میں ضمنی انتخاب 29 اپریل کو ہی ہو گا: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے حکومت سندھ کو آگاہ کر دیا ہے کہ کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں ضمنی انتخاب 29 اپریل کو ہی ہو گا۔ الیکشن کمیشن نے این اے 249 میں ضمنی الیکشن مقررہ وقت پر ہی کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…

الیکشن کمیشن کا این اے 75ڈسکہ کے ضمنی الیکشن پر فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا اعلان

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن پر فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا اعلان کردیا، انکوائری آفیسر 15 مئی تک رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش کرے گا۔ این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی الیکشن پر فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا اعلان کرتے ہوئے…

واوڈا نے الیکشن کمیشن سے نااہلی کیس خارج کرنے کی استدعا کردی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن سے اپنے خلاف نااہلی کا کیس خارج کرنے کی استدعا کردی۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کی جس سلسلے…

حکومت کی جانب سے استعفے کے مطالبے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے استعفے کے مطالبے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیف الیکشن کمشنر یا ممبران الیکشن کمیشن حکومت کے مطالبے پر مستعفی نہیں ہوں گے۔ الیکشن…

پی ٹی آئی کی این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پھر مسترد

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پھر مسترد کردی، ججز نے ریمارکس میں کہا کہ دوبارہ الیکشن کا حکم معطل کربھی دیں تو کچھ نہیں ہوگا، اگلی سماعت پراس نکتے پر غورکریں گے کہ کیا کرنا ہے،…

الیکشن کمیشن آفس کے دروازے بند، کاغذات نامزدگی کا وقت ختم

راچی: این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا، مجموعی طور پر 55 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ کراچی کے انتخابی حلقے این اے 249 میں ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا…

کتنے ووٹ حاصل کرنے والا چیئرمین سینیٹ بنےگا؟ سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن نے بتادیا

اسلام آباد: سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق اہم نقطہ پیش کردیا ہے۔ کنور دلشاد نے بتایا کہ ایوان میں بیٹھے سینیٹرز کی موجودگی میں زیادہ ووٹ لینےوالا جیتے گا، اسوقت ایوان بالا میں 99…

فواد چوہدری نے وزیراعظم کےبیان پر الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز کو نا مناسب قرار دے دیا

اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیراعظم کےبیان پر الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز کو نا مناسب دیتے ہوئے کہا الیکشن شفاف بنانےکی ذمہ داری پوری نہیں ہوسکی آپ اتنا طاقتورادارہ ہیں کہ بظاہرعدالتی ہدایت کی بھی پروا نہیں…

سینیٹ انتخابات: انتخابی مہم کی ڈیڈ لائن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے لیے انتخابی مہم کی ڈیڈ لائن جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں چلائی جانے والی انتخابی مہم کا وقت یکم اور 2 مارچ کی درمیانی…

’موجودہ الیکشن کمیشن جیسا ہی الیکشن کمیشن درکار تھا‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ موجودہ الیکشن کمیشن جس طرح کام کر رہا ہے ہمیں ایسا ہی الیکشن کمیشن درکار تھا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے اپنے ووٹ بینک میں اضافہ کیا ہے۔…

مریم نے این اے 75 پر الیکشن کمیشن کا بیان حکومت کیخلاف بڑی چارج شیٹ قراردے دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے این اے 75 پر الیکشن کمیشن کے بیان کو حکومت کے خلاف بڑی چارج شیٹ قراردے دیا۔ پریس کانفرنس میں مریم نواز نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ایکشن لینے پر خوشگوار حیرت ہوئی، الیکشن کمیشن بھی چیخ پڑا ہے کہ…

حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر کی درخواست مسترد

کراچی: الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر کی درخواست مسترد کردی۔ اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ تحریک انصاف کی امیدوار ارم بٹ کے تجویز کنندہ ہیں اور پاکستان تحریک انصاف نے ان کے…

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی حکومت کا سہولت کار بن گیا، شازیہ مری

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر حکمران جماعت تحریک انصاف کیلئے سہولت کاری کا الزام عائد کردیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری کا کہنا تھاکہ نیئر بخاری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر وقت…