- الإعلانات -

Browsing Tag

Election commission

سندھ کی انتخابی فہرستوں میں گڑبڑ، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

سندھ کی انتخابی فہرستوں کے اعداد و شمار میں فرق پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے آبادی اور ووٹرز کے اعداد و شمار میں فرق کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ کے 3540 شماریاتی بلاکس میں ووٹرز کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے…

الیکشن کمیشن نے کے پی حکومت سے بلدیاتی انتخابات کا پلان طلب کرلیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا حکومت سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا پلان طلب کرلیا ہے، چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ انتخابات کی تیاری کریں۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا حکومت سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا پلان طلب کرلیا…

’ووٹ کا حق دو‘ اوورسیز پاکستانیوں کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج

اسلام آباد : اوورسیز پاکستانیوں نے ووٹ کا حق نہ دینے پر الیکشن کمیشن کے باہر مظاہرہ شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اوورسیز پاکستانیوں نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج شروع کردیا، مظاہرین کی جانب سے اوورسیز…

الیکشن کمیشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ان کیمرہ ڈیمو شروع

اسلام آباد : وزارت سائنس اینڈٹیکنالوجی کی ٹیکنیکل ٹیم الیکشن کمیشن حکام کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ڈیمو دے رہی ہے ، الیکشن کمیشن ڈیمو کے بعد اپنی تجاویز اور تحفظات بیان کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ان…

ْاکائونٹس کی چھان بین کی درخواست، الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کو تضادات درست کرنے کی ہدایت

اسلام آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی جماعتوں کے اکائونٹس کی چھان بین کے سلسلے میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی کی درخواست پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو تضادات درست کرنے کی ہدایت کی ۔ منگل کو ممبر…

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تقرریوں اور تبادلوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت سرکاری ملازمین کی تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کی تھی، بلدیاتی…

الیکشن ایکٹ کی 13 شقیں آئین سے متصادم ہیں، الیکشن کمیشن نے حکومت کو خط لکھ دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی حکومت کو خط لکھ کر انتخابی اصلاحات پر تحفظات سے آگاہ کردیا۔ الیکشن کمیشن نے وزارت پارلیمانی امورکو بذریعہ خط لکھ کر رابطہ کیا اور یہ خط سیکرٹری الیکشن کمیشن نے سیکرٹری پارلیمانی امور کو لکھا۔…

فارن فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کو بلا لیا

الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کو اسکروٹنی سے متعلق اجلاس میں بلا لیا۔ پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے درخواست گزار اکبر ایس بابر کو اطلاع دی…

الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق دستاویزات کی فراہمی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے سابق عہدیدار اکبر ایس بابر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 6 اپریل کو اس درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا…

ڈسکہ ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے سرکاری نتیجہ جاری کر دیا

سیالکوٹ: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کا سرکاری نتیجہ جاری کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار نے خود ریٹرننگ افسر کے دفتر جاکر سرکاری نتیجہ وصول کیا، پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی…

ممبران اسمبلی کو حلقے سے باہر نکالا جائے: الیکشن کمیشن حکام کا پولیس کو خط

این اے 75 سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے پولیس کو خط لکھ کر ایم پی ایز اور ایم این ایز کو حلقے میں داخل ہونے سے روکنے کی ہدایت کردی۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے پولیس کو ہدایت کی کہ حلقے میں ایم این ایز اور ایم پی ایز کو داخل ہونے سے…

این اے 75: الیکشن کمیشن کا تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو خط

اسلام آباد: ڈسکہ الیکشن میں قوائد و ضوابط سے متعلق الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو خط لکھ دیا جب کہ الیکشن کمیشن نے حمزہ شہباز کو حلقے کا دورہ منسوخ کرنے کی ہدایت بھی کی تھی۔ الیکشن کمیشن نے این اے 75 سے متعلق سیاسی…

این اے 75 ڈسکہ کیس : الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار ، پورے حلقے میں ری پولنگ کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی امیدوارکی درخواست خارج کردی اور این اے 75 میں پولنگ 10اپریل کو ہی کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ الیکشن کیس کی سماعت…

ڈسکہ انتخابات پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ…

الیکشن کمیشن: وزیراعظم کے خلاف پیپلزپارٹی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی طرف سےارکان اسمبلی کوفنڈز کے اجرا سے متعلق پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کردی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف سینیٹ الیکشن میں کرپٹ پریکٹس سے متعلق درخواست دائر کی جس پر…

ڈسکہ الیکشن: پی ٹی آئی، (ن) لیگ اور الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

اسلام آباد: این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن پر پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کے امیدواروں سمیت الیکشن کمیشن نے بھی جواب جمع کرادیا۔ تحریک انصاف کے امیدوارعلی اسجد ملہی نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرایا جس میں کہا گیا ہےکہ الیکشن کمیشن کا امن…