‘جو ادارے آئین و قانون کےمطابق کھڑے ہوں حکومت انہیں بلیک میل کرنا شروع کردیتی ہے’
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کے مطالبے پر کہا ہےکہ جو بھی ادارے آئین وقانون کے مطابق کھڑے ہوں یہ حکومت ان کو بلیک میل کرنا شروع کردیتی ہے ۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر کا…