صدارتی انتخاب میں ناکامی کے بعد ٹرمپ ٹوئٹر پر ‘لوزر’ قرار
امریکا کے 45ویں اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے متنازع ٹوئٹس کی وجہ سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔
یہی نہیں بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ اکثر اپنے مخالفین اور دیگر افراد پر تنقید کرتے ہوئے انہیں اکثر 'لوزرز' بھی قرار دیتے رہے…