ایلون مسک کے اثاثوں میں ایک ہفتے کے اندر 42 کھرب روپے کی کمی
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے گزشتہ سال تاریخ میں سب سے زیادہ تیزرفتاری سے کمائی کے نئے ریکارڈز بناکر دنیا کے امیر ترین شخص بننے کا اعزاز حاصل کیا۔اور اب یہ سلسلہ الٹا چل پڑا ہے اور بہت زیادہ چونکا دینے والا ہے۔
ٹیسلا کے چیف…