ایلون مسک کا ٹویٹر کو پیشکش کردہ رقم سے کم قیمت پر خریدنے کا عندیہ
میامی: اپریل میں ٹویٹر کو خریدنے اور مئی میں خریداری کو عارضی طور روکنے کے اعلان کے بعد اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے عندیہ دیا ہے کہ وہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کو طے شدہ رقم 44 ارب ڈالرز سے کم قیمت پر خریدنا چاہتے ہیں۔ امریکا…