ارطغرل غازی کے اہم کردار کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا
شہرہ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے معروف ترک اداکار بوراک ہاکی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔
ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں سلطان علاؤالدین کا کردار نبھانے والے بوراک ہاکی نے فیس بک اکاؤنٹ کے ہیک ہوجانے کی اطلاع سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام!-->!-->!-->…