- الإعلانات -

Browsing Tag

England

برطانیہ نے بھارت کیلئے سرحدیں کیوں بند نہیں کیں؟ بھانڈا پھوٹ گیا

نامور برطانوی صحافی نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے کورونا کیسز بڑھنے کے باوجود بھارت کے لیے سرحدیں بند نہ کرنے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ برطانیہ کے معروف صحافی ریچل ویئر ماؤتھ کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت کو بہت پہلے سے معلوم تھا کہ…

انگلینڈ: پریکٹس کے دوران کرکٹر کی موت، ساتھی کھلاڑی غم سے نڈھال

لندن: انگلینڈ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نیٹ پریکٹس کے دوران کرکٹر کا انتقال ہوگیا ہے۔ کرکٹ کے میدان پر کئی کھلاڑیوں نے اپنی جان گنوائی ہے، اس طرح کا افسوسناک واقعہ انگلینڈ کے نوٹنگھم شائر میں پیش آیا، جہاں انگلینڈ کے کلب ناٹنگھم…

برطانیہ: روزے کی حالت میں واک کرکے فنڈ جمع کرنیوالے 101سالہ بابا کے چرچے

برطانیہ میں ان دنوں 101 سالہ دبیر الاسلام نامی بنگلادیشی بابا کے چرچے ہیں جو روزے کی حالت میں واک کر کے کورونا وبا کے خلاف ہر اول دستے کے لیے فنڈز جمع کرنے میں مصروف ہیں۔ دبیر الاسلام اس سے قبل گزشتہ لاک ڈاؤن کے دوران 4 لاکھ 20ہزار…

انگلینڈ میں آسمانی بجلی گرنے سے 9 سالہ بچہ جاں بحق

انگلینڈ کے علاقے لنکاشائر میں آسمانی بجلی گرنے سے 9 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔ بچہ بلیک پول کے مقامی فٹبال کلب میں ٹریننگ کر رہا تھا کہ اچانک اس پر آسمانی بجلی آگری۔ پولیس کے مطابق آسمانی بجلی گرنے پر بچےکو شدید زخمی حالت میں اسپتال لے…

ناخن: کوروناوائرس کی نئی علامت کا انکشاف

برطانیہ کے معروف سائنس دان پروفیسر ٹم اسپیکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ ناخنوں پر ابھرنے والی لکیریں یا عجیب وغریب نشانات کورونا کی نشانی ہوسکتی ہے۔ کنگز کالج لندن کے پروفیسر ٹم اسپیکٹر کا دعویٰ ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر افراد میں صحتیابی کے…

انگلینڈ میں 4 روز سے لاپتہ کھلاڑی کی لاش مل گئی

انگلینڈ میں 4 دن سے لاپتہ فٹبالر کی لاش مل گئی جس کے بعد ان کے مداحوں میں غم کی لہر دوڑ گئی، پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد تعین کیا جاسکے گا کہ فٹبالر کی موت کس طرح ہوئی۔ لنکا شائر پولیس کو چار دن سے لاپتہ فٹبالر جیمز ڈین کی لاش ملی ہے،…

برطانیہ میں قرنطینہ سے بچنے کے لیے غیر ملکی انوکھا راستہ اختیار کرنے لگے

لندن: برطانیہ کی جانب سے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کے شہری وہاں پہنچنے کے لیے ترکی کا راستہ اختیار کرنے لگے، برطانیہ جانے والے مسافر ترکی میں 10 روز گزار کر برطانیہ پہنچ رہے ہیں۔کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث پابندی کا شکار ملکوں سے برطانیہ…

میئر لندن کیلئےانتخاب آج، صادق خان پھرامیدوار

برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے اور میئر لندن کے لیے برٹش پاکستانی صادق خان ایک بار پھر امیدوار ہیں صادق خان لیبر پارٹی کے پلیٹ فارم سے نشست کا دفاع کریں گے، ان کا کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار شان بیلی سے سخت مقابلے کا امکان ہے۔…

آئی سی سی رینکنگ: بھارت اور انگلینڈ کے لئے بُری خبر

دبئی: آئی سی سی نے ایک روزہ میچز کی سالانہ اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کردی ہے، انگلینڈ اور بھارت کے لئے بُری خبر ہے کہ دونوں ٹیموں کی درجہ بندی میں تنزلی ہوگئی ہے۔ آئی سی سی نے ون ڈے کی سالانہ اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کردی ہے، نئی اپ ڈیٹ کے مطابق…

برطانوی حکومت نے 22 کرپٹ افراد پر پابندیاں عائد کر دیں

لندن: برطانوی حکومت نے 22 کرپٹ افراد پر پابندیاں عائد کر دیں۔ وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ عالمی انسداد بدعنوانی اقدامات کے تحت بائیس کرپٹ افراد پر پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ ڈومینک راب کے مطابق بدعنوان افراد کا تعلق روس، جنوبی افریقا،…

برطانیہ کا بھارت کو طبی سامان کی ترسیل کا اعلان

برطانیہ کی جانب سے کورونا سے شدید متاثر ملک بھارت کے لیے طبی سامان کی ترسیل کا اعلان کیا گیا ہے۔برطانیہ نے 495 آکسیجن کنسنٹریٹرز اور 140 وینٹی لیٹرز بھارت روانہ کر دیے ہیں جبکہ یورپی یونین نے بھی بھارت کو طبی امدادی سامان فراہم کرنے کا

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ سیاسی نہیں کورونا اعداد و شمار ہیں، برطانیہ

رطانیہ نے پاکستان میں کورونا کیسوں میں اضافے پر 3 اپریل کواسے سفری پابندیوں کی سرخ فہرست میں ڈالنے کا فیصلہ کیا تو نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سینٹرکے سربراہ اسدعمرنے ٹوئٹر پر استفسارکیا کہ کیا یہ فیصلہ سائنس یا خارجہ پالیسی کی بنیاد…

گھر بیٹھے کیپسول یا گولی سے کورونا کا علاج، برطانوی حکومت کا بڑا دعویٰ

لندن: برطانوی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں گولی یا کیپسول کی شکل میں ایسی ادویات تیار کرلی جائیں گی جن سے گھر بیٹھے کورونا کا علاج ممکن ہوگا۔ برطانیہ کی حکومت نے توقع ظاہر کی ہے کہ یہ ادویات چند ماہ میں دستیاب ہوں گی، اس…

کرونا کی برطانوی قسم سے متعلق تشویش ناک تحقیق سامنے آ گئی

لندن: کرونا وائرس کی برطانوی قسم سے متعلق سائنس دانوں کی تشویش ناک تحقیق سامنے آ گئی ہے، جو بتاتی ہے کہ کرونا کی برطانوی قسم کتنی تیزی سے پھیل سکتی ہے؟ طبی جریدے ’سیل رپورٹس میڈیسن‘ میں شائع شدہ نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہےکہ برطانیہ میں…

انگلینڈ نے چلتا پھرتا کورونا ویکسی نیشن سینٹر تیار کرلیا

انگلینڈ میں لوگوں کو کورونا ویکسین کی فراہمی کے لیے خصوصی بس تیار کرلی گئی جو چلتا پھرتا ویکسی نیشن سینٹر بن گیا ہے۔ یہ بس انگلینڈ کے ٹاؤن بولٹن کے ان علاقوں میں ویکسی نیشن کے لیے استعمال کی جارہی ہے جہاں لوگوں کی قابل ذکر تعداد نے تاحال…

کرونا وائرس کی برطانوی قسم زیادہ خطرناک؟ نئی تحقیق نے نفی کردی

برطانیہ میں دریافت ہونے والی کرونا وائرس کی نئی قسم کو خطرناک سمجھا جارہا تھا لیکن اب حال ہی میں ایک نئی تحقیق نے اس کی نفی کی ہے۔ کرونا وائرس کی برطانیہ میں دریافت ہونے والی قسم بی 117 سے متاثر ہونے والے افراد میں بیماری کی شدت دیگر اقسام…